ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

چونیاں میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور عطائی کلینکس کی بھر مار

چونیاں میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور عطائی کلینکس کی بھر مار
محسن بدھ , 07 جون 2023ء (54) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : چونیاں اور گردونواح میں غیرقانونی میڈیکل سٹور اور عطائی کلینکس کی بھر مار محکمہ صحت سے منظوری لئے بغیر کلینکس اور میڈیکل سٹور چلائے جارہے ہیں - ڈی ڈی ایچ او اور ڈرگ انسپکٹر و دیگر متعلقہ ادارے خاموش تماشائی ، عطائیوں نے ایم بی بی ایس ڈاکٹروں کے بورڈ آویزاں کر لئے ، شہریوں تنظیموں کا ذمہ داران کیخلاف کارروائی کرے کا مطالبہ - تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اور ڈرگ انسپکٹر چونیاں کی مبینہ ملی بھگت سے چونیاں اور دیگر دیہات قبصوں اور گلی محلوں میں عطائیوں نے سرعام کلینک بنا رکھے ہیں - زیادہ تر عطائی ڈاکٹر اپنے کلینکس کو عصر کی نماز کے بعد کھول کر رات گئے تک سادہ لوح عوام کو میڈیسن انجیکشن اور ڈریپس لگا کر لوٹ رہے ہیں -    

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now