جمعہ , 20 فروری 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے چُونياں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چُونياں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چُونياں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چُونياں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

قصور پولیس کے جوانوں وافسران کا اخوت کالج مصطفی آباد کا دورہ

قصور پولیس کے جوانوں وافسران کا اخوت کالج مصطفی آباد کا دورہ

مصطفی آباد : قصور پولیس کے افسران اور جوانوں کا اخوت یونیورسٹی کا دورہ ، قصور پولیس کے وفد نے چیئرمین اخوت آرگنائزیشن ڈاکٹر امجد ثاقب سے ملاقات کی ، ڈاکٹر امجد ثاقب اور یونیورسٹی کے پروفیسرز ن ... مزید پڑھیں
عالم ہسپتال اینڈ ڈائیگناسٹک سینٹر کا افتتاح

عالم ہسپتال اینڈ ڈائیگناسٹک سینٹر کا افتتاح

مصطفی آباد : قصور کے مریضوں کو اب لاہور جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی - اپنی نوعیت کا پہلا اور جدید ترین سہولتوں سے آراستہ عالم ہسپتال اینڈ ڈائیگناسٹک سینٹر کا افتتاح کر دیا گیا - افتتاحی تقریب میں ص ... مزید پڑھیں
جعلی ادویات فروخت کرنے والے دو ملزمان گرفتار

جعلی ادویات فروخت کرنے والے دو ملزمان گرفتار

قصور : ڈپٹی کمشنر ارشد بھٹی کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر رضوان الحق پوری اور ڈرگ کنٹرولر قصور ثناء اللہ سیف نے جعلی ادویات فروخت کرنے والوں کیخلاف کاروائیاں کرتے ہوئے دو ملزمان گرفتار کر کے بھاری مق ... مزید پڑھیں
لیسکو کی غفلت کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق

لیسکو کی غفلت کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق

پھول نگر : لیسکو کی غفلت 11 کے وی تاروں کا کرنٹ قریبی گھروں میں آنے سے شادی شدہ خاتون کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئی -  تفصیلات کے مطابق 11 کے وی  تاروں میں  کرنٹ آنے کی وجہ سے خاتون کو واٹر پمپ کا ... مزید پڑھیں
مضر صحت ٹماٹو کیچپ کی سرعام فروخت ، شہری بیمار ہونے لگے

مضر صحت ٹماٹو کیچپ کی سرعام فروخت ، شہری بیمار ہونے لگے

 قصور : مصطفی آباد میں کیمیکل سے تیار کردہ مضر صحت ٹماٹو کیچپ کی سرعام فروخت ، شہری گلے اور پیٹ کے امراض میں مبتلا ہونے لگے - فوڈ اتھارٹی ایکشن لے ، سماجی حلقوں کا مطالبہ -  تفصیلات کے مطابق ... مزید پڑھیں
کسانوں کی بھر پور طریقے سے رہنمائی کی جائے ، جعفر چوہدری

کسانوں کی بھر پور طریقے سے رہنمائی کی جائے ، جعفر چوہدری

قصور : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایگری کلچر ایڈوائزری کمیٹی ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس کا اجلاس  ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ جس میں ڈائریکٹر زراعت لاہور ڈویژن شیر ... مزید پڑھیں
تھیلیسیمیا ورلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر احمد تھیلیسیمیا کیئر ہسپتال کنگن پور کی طرف سے سیمنار منعقد کیا گیا

تھیلیسیمیا ورلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر احمد تھیلیسیمیا کیئر ہسپتال کنگن پور کی طرف سے سیمنار منعقد کیا گیا

 کنگن پور : تھیلیسیمیا ورلڈ بلڈ ڈونرز ڈے کے موقع پر احمد تھیلیسیمیا کیئر ہسپتال کنگن پور کی طرف سیمنار منعقد کیا گیا - جس کے مہمانان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر چونیاں محمد عامر بٹ ، محسن نزیر، ابو معا ... مزید پڑھیں
کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق

کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق

قصور : قصور کے نواح میں کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق ہو گیا - محمد بلال کا 6 سالہ بیٹا ارشد گھر میں کھیل رہا تھا کہ اچانک بجلی کی تار سے چھو گیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا -  ... مزید پڑھیں
ڈینگی سے متعلق آگاہی کا عالمی دن پر آگاہی واک

ڈینگی سے متعلق آگاہی کا عالمی دن پر آگاہی واک

قصور : ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام ضلع بھر میں ڈینگی سے متعلق آگاہی کا عالمی دن منایا گیا آگاہی واک کا بھی اہتمام کیا گیا - تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سلطان محمود کی زیر نگرانی ض ... مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس

ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس

قصور : ڈپٹی کمشنر چیئرمین ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا - اجلاس میں سیکرٹری کوالٹی کنٹرول بورڈ مریم شری ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now