محسن
جمعہ , 16 جون 2023ء
(55) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : تھیلیسیمیا ورلڈ بلڈ ڈونرز ڈے کے
موقع پر احمد تھیلیسیمیا کیئر ہسپتال کنگن پور کی طرف سیمنار منعقد کیا گیا - جس
کے مہمانان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر چونیاں محمد عامر بٹ ، محسن نزیر، ابو معاذانجئنیر
عمران ، مولانا محمد شفیق قصوری ، سردار ساجد حبیب طور سردار منیر حسین صاحب و دیگر
احباب تھے اس موقع پر تھیلیسیمیا کی روک تھام کیلئے حفاظتی اقدامات پر زور دیا گیا
-