ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈینگی سے متعلق آگاہی کا عالمی دن پر آگاہی واک

ڈینگی سے متعلق آگاہی کا عالمی دن پر آگاہی واک
محسن جمعہ , 16 جون 2023ء (30) لوگوں نے پڑھا
قصور : ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام ضلع بھر میں ڈینگی سے متعلق آگاہی کا عالمی دن منایا گیا آگاہی واک کا بھی اہتمام کیا گیا - تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سلطان محمود کی زیر نگرانی ضلع بھر میں ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی  کا عالمی دن منایا گیا اس دن کو منانے کا مقصد ڈینگی مچھر سے متعلق عوام الناس میں آگاہی پیدا کرنا اس موقع پر آگاہی واک سیمینار اور آگاہی پمفلٹ تقسیم کیے گئے - جس میں لوگوں کو ڈینگی سے بچاؤ سے متعلق آگاہ کیا گیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now