محسن
جمعہ , 16 جون 2023ء
(38) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر چیئرمین ڈسٹرکٹ
کوالٹی کنٹرول بورڈ محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا
اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا - اجلاس میں سیکرٹری کوالٹی کنٹرول بورڈ مریم
شریف ، ڈرگ کنٹرولر قصور ثناء اللہ سیف ، ڈپٹی ڈرگ کنٹرلر پتوکی محمد اختر ، ڈرگ
انسپکٹر چونیاں ، ڈرگ انسپکٹر کوٹ رادھاکشن اور دیگر نے شرکت کی -