ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

جعلی ادویات فروخت کرنے والے دو ملزمان گرفتار

جعلی ادویات فروخت کرنے والے دو ملزمان گرفتار
محسن پیر , 19 جون 2023ء (39) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر ارشد بھٹی کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر رضوان الحق پوری اور ڈرگ کنٹرولر قصور ثناء اللہ سیف نے جعلی ادویات فروخت کرنے والوں کیخلاف کاروائیاں کرتے ہوئے دو ملزمان گرفتار کر کے بھاری مقدار میں جعلی ادویات برآمد کر لیں - ملزمان قصور اور گردونواح میں میڈیکل سٹوروں پر جعلی ادویات فروخت کرتے تھے - ملزمان کیخلاف تھانہ بی ڈویژن میں مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی گئی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now