ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لیسکو کی غفلت کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق

لیسکو کی غفلت کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق
محسن پیر , 19 جون 2023ء (50) لوگوں نے پڑھا
پھول نگر : لیسکو کی غفلت 11 کے وی تاروں کا کرنٹ قریبی گھروں میں آنے سے شادی شدہ خاتون کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئی -  تفصیلات کے مطابق 11 کے وی  تاروں میں  کرنٹ آنے کی وجہ سے خاتون کو واٹر پمپ کا سوئچ آن کرتے ہوئے کرنٹ لگا - جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی - اہل علاقہ نے 11 کے وی تاروں میں کرنٹ آنے کی شکایت لیسکو آفس پھول نگر میں کی لیکن اہلکاروں نے کوئی توجہ نہ دی ، جس کے باعث محنت کش کی بیوی موٹر پمپ کا سوئچ آن کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی - لیسکو حکام سے رابطہ کرنے پر بتایا گیا کہ ہمیں 11 کے وی تاروں کے کرنٹ کی اطلاع تھی مگر کام کاج کی مصروفیت کے باعث کمپلین پر نہ جا سکے - اہل علاقہ نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کی جائے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now