ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مضر صحت ٹماٹو کیچپ کی سرعام فروخت ، شہری بیمار ہونے لگے

مضر صحت ٹماٹو کیچپ کی سرعام فروخت ، شہری بیمار ہونے لگے
محسن جمعہ , 16 جون 2023ء (37) لوگوں نے پڑھا
 قصور : مصطفی آباد میں کیمیکل سے تیار کردہ مضر صحت ٹماٹو کیچپ کی سرعام فروخت ، شہری گلے اور پیٹ کے امراض میں مبتلا ہونے لگے - فوڈ اتھارٹی ایکشن لے ، سماجی حلقوں کا مطالبہ -  تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد میں ٹماٹو کیچپ کی آڑ میں کیمیکل اور کپڑوں کو لگائی جانے والی کلف سے تیار کردہ انتہائی مضر صحت کیچپ تیار کرنے کے ساتھ ساتھ فروحت کی جارہی ہے - شہر کے سیاسی اور سماجی رہنماؤں نے فوڈ اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کے  مضر صحت کیچپ تیار کردہ لوگوں کیخلاف ایکشن لیں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now