ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قصور پولیس کے جوانوں وافسران کا اخوت کالج مصطفی آباد کا دورہ

قصور پولیس کے جوانوں وافسران کا اخوت کالج مصطفی آباد کا دورہ
محسن پیر , 19 جون 2023ء (34) لوگوں نے پڑھا
مصطفی آباد : قصور پولیس کے افسران اور جوانوں کا اخوت یونیورسٹی کا دورہ ، قصور پولیس کے وفد نے چیئرمین اخوت آرگنائزیشن ڈاکٹر امجد ثاقب سے ملاقات کی ، ڈاکٹر امجد ثاقب اور یونیورسٹی کے پروفیسرز نے قصور پولیس کے افسران و جوانوں کو بہترین اور مطمئن زندگی گزارنے کیلئے موٹیویشنل لیکچر دئیے اور معاشرتی ترقی میں پولیس کے کردار کے متعلق بتایا ، قصور پولیس کے وفد نے یونیورسٹی کے مختلف سیکشنز کا دورہ کیا اور یونیورسٹی کی تعلیم میں دلچسپی کا اظہار کیا -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now