جمعہ , 20 فروری 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے چُونياں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چُونياں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چُونياں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چُونياں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

قصور میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کیخلاف دفعہ 144 نافذ

قصور میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کیخلاف دفعہ 144 نافذ

قصور : ضلعی انتظامیہ کا غیر قانونی مویشی منڈیوں کیخلاف سخت کاروائی کا فیصلہ ، ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی نے ضلع میں غیر قانونی سیل پوائنٹ ... مزید پڑھیں
مصطفی آباد صاف پانی کے حصول کے لیے پریشان

مصطفی آباد صاف پانی کے حصول کے لیے پریشان

مصطفی آباد : اہلیان مصطفی آباد پینے کے صاف پانی کے حصول کے لیے پریشان ، صاف پانی کی فراہمی کے لیے لگائے گئے پائپ پھٹنے کی وجہ سے نالیوں کا گندہ پانی شامل ہونے کا سلسلہ جاری ، گرمی کی شدت میں اضافے ... مزید پڑھیں
یوٹیلٹی سٹور سے آٹا چینی غائب ، شہری پریشان

یوٹیلٹی سٹور سے آٹا چینی غائب ، شہری پریشان

قصور : یوٹیلٹی سٹور پر آٹا چینی غائب شہری پریشان قصور بھر کے یوٹیلٹی سٹور پر حکومت کی جانب سے بنائے گئے پوٹیلٹی سٹورز پر آٹا چینی غائب ہو گئے - عیدالاضحی کی آمد پر شہری بازار سے مہنگے داموں اشیا ... مزید پڑھیں
بینظیر بھٹو دلیر خاتون لیڈر تھی ، چوہدری حمزہ

بینظیر بھٹو دلیر خاتون لیڈر تھی ، چوہدری حمزہ

پتوکی : امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 181 چوہدری حمزہ امجد میئو نے بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بے نظیر بھٹو دلیر خاتون لیڈر تھی جنہیں دنیا بھر میں اخترام کی نگاہ سے ... مزید پڑھیں
مشیر وزیراعلی پنجاب برائے سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز وہاب ریاض نے قصور کا دورہ کیا

مشیر وزیراعلی پنجاب برائے سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز وہاب ریاض نے قصور کا دورہ کیا

قصور : مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز وہاب ریاض نے قصور کا دورہ کیا - ضلعی محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ، سپورٹس کمپلیکس میں کھلاڑیوں کو دی جانیوالی سہولیات اور مویشی من ... مزید پڑھیں
پاکستان ریلوے ٹریفک یارڈ سٹاف کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج

پاکستان ریلوے ٹریفک یارڈ سٹاف کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج

پتوکی : پاکستان ریلوے ٹریفک یارڈ سٹاف ایسوسی ایشن نے حبیب آباد میں تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کیا ، ملازمین نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا - ملازمین نے کہا کہ گزشتہ دو ماہ سے انہیں ... مزید پڑھیں
ڈکیتی مزاحمت پر رکشہ ڈرائیور زخمی

ڈکیتی مزاحمت پر رکشہ ڈرائیور زخمی

الہ آباد : نامعلوم ڈاکوؤں کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا ، رکشہ ڈرائیور سے نامعلوم ڈاکوؤں نے پیسے چھیننے کی کوشش کی ، مزاحمت کرنے پر فائر مار کر شدید زخمی کر دیا ، جسے فوری طور پر ہسپت ... مزید پڑھیں
زرعی ادویات ڈیلرز کا غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کا اعلان

زرعی ادویات ڈیلرز کا غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کا اعلان

الہ آباد : پنجاب پیسٹی سائیڈ کی کال پر زرعی ادویات ڈیلرز ایسوسی ایشن نے بھی غیر معینہ مدت کے لیے شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا ، حکومت کے تضحیک آمیز رویہ کیخلاف احتجاج جاری رہے گا ، پیسٹی سائیڈ ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت جانوروں کی منڈیوں کے حوالے سے اجلاس

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت جانوروں کی منڈیوں کے حوالے سے اجلاس

قصور : ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت قربانی کے جانوروں کی منڈیوں کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا - جس میں تمام متعلقہ افسران نے شرکت کی - اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹ ... مزید پڑھیں
زیر تعمیر سڑک سست روی کا شکار ، شہریوں کی زندگی اجیرن

زیر تعمیر سڑک سست روی کا شکار ، شہریوں کی زندگی اجیرن

الہ آباد : شہر میں زیر تعمیر سڑک سست روی کا شکار ، پانی کا چھڑکاؤ نہ ہونے کی وجہ سے گردوغبار نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ، شہری سانس جیسے موزی میں تیزی سے مبتلا  ہونے لگے ، تاجر برادری کو شد ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now