جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بینظیر بھٹو دلیر خاتون لیڈر تھی ، چوہدری حمزہ

بینظیر بھٹو دلیر خاتون لیڈر تھی ، چوہدری حمزہ
محسن جمعرات , 22 جون 2023ء (78) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 181 چوہدری حمزہ امجد میئو نے بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بے نظیر بھٹو دلیر خاتون لیڈر تھی جنہیں دنیا بھر میں اخترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا ، پوری دنیا والا ان کی صلاحیتوں کو پسند کرتے تھے - محترمہ پینظیر بھٹو جیسی سیاسی شخصیت صدیوں بعد پیدا ہوتی ہیں جو دو مرتبہ پاکستان کی وزیراعظم منتخب ہوئیں انہوں نے ملک پاکستان کی عزت  کو دنیا بھر میں مضبوط کیا -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now