محسن
جمعرات , 22 جون 2023ء
(198) لوگوں نے پڑھا
مصطفی آباد : اہلیان مصطفی آباد پینے کے صاف پانی کے حصول کے
لیے پریشان ، صاف پانی کی فراہمی کے لیے لگائے گئے پائپ پھٹنے کی وجہ سے نالیوں کا
گندہ پانی شامل ہونے کا سلسلہ جاری ، گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی مہنگے
داموں پانی سپلائی کرنے والے رکشہ مالکان کی چاندی ، اہل علاقہ پریشان ، تفصیلات
کے مطابق پینے کے صاف پانی کا حصول اہلیان مصطفی آباد کے لیے سب سے بڑی پریشانی کا
سبب بن چکا -