جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت جانوروں کی منڈیوں کے حوالے سے اجلاس

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت جانوروں کی منڈیوں کے حوالے سے اجلاس
محسن منگل , 20 جون 2023ء (73) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت قربانی کے جانوروں کی منڈیوں کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا - جس میں تمام متعلقہ افسران نے شرکت کی - اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے کہا کہ قربانی کے جانوروں کی خریداری کے لیے آنے والے شہریوں کے لیے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں اور کھلی جگہوں پر مویشی منڈیاں قائم کی گئی ہیں جس میں پارکنگ ، بیٹھنے کے لیے سایہ دار جگہ اور پینے کے لیے ٹھنڈے پانی سمیت دیگر سہولیات فراہم کی گئی ہیں - مویشی منڈیوں میں میڈیکل کیمپ قائم کئے ہیں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now