جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

یوٹیلٹی سٹور سے آٹا چینی غائب ، شہری پریشان

یوٹیلٹی سٹور سے آٹا چینی غائب ، شہری پریشان
محسن جمعرات , 22 جون 2023ء (92) لوگوں نے پڑھا
قصور : یوٹیلٹی سٹور پر آٹا چینی غائب شہری پریشان قصور بھر کے یوٹیلٹی سٹور پر حکومت کی جانب سے بنائے گئے پوٹیلٹی سٹورز پر آٹا چینی غائب ہو گئے - عیدالاضحی کی آمد پر شہری بازار سے مہنگے داموں اشیاء خوردنوش خریدنے پر مجبور ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ اس صورتحال کو کنٹرول کرنے سے گریزاں نظر آتی ہے - ان سٹورز پر خریداری کے لیے آنے والے مرد خواتین نے کہا سبسڈائز اشیاء آٹا ، گھی ، چینی کے نظام کو بہتر بنایا جائے غریب اور عام آدمی بازار سے مہنگے داموں اشیاء خوردونوش خریدنے پر زندگی آئے روز مشکلات کا شکار ہو رہی ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now