محسن
منگل , 20 جون 2023ء
(79) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : شہر میں زیر تعمیر سڑک سست روی کا شکار ، پانی کا
چھڑکاؤ نہ ہونے کی وجہ سے گردوغبار نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ، شہری سانس
جیسے موزی میں تیزی سے مبتلا ہونے لگے ،
تاجر برادری کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ، جبکہ ٹھیکیدار اپنی مرضی سے کام کروا رہا
ہے ، اسی وجہ سے چوک میں ٹریفک جام رہتی ہے اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ جاتی ہیں
، پیدل گزرنا بھی دشوار ہو چکا ہے ، شہریوں نے ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی سے ٹھیکیدار
کیخلاف فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے -