جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پاکستان ریلوے ٹریفک یارڈ سٹاف کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج

پاکستان ریلوے ٹریفک یارڈ سٹاف کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج
محسن جمعرات , 22 جون 2023ء (102) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پاکستان ریلوے ٹریفک یارڈ سٹاف ایسوسی ایشن نے حبیب آباد میں تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کیا ، ملازمین نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا - ملازمین نے کہا کہ گزشتہ دو ماہ سے انہیں تنخواہیں نہیں دی جا رہی ہیں دوسرے اداروں کے سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہیں دینے کی بات کی جارہی ہے ، لیکن انہیں ابھی تک پچھلے ماہ کی تنخواہ نہیں موصول ہوئی ، مظاہرین نے حکومت وقت سے مطالبہ ہے کہ عیدالاضحی پر ان کی تنخواہیں جلد سے جلد جارہی کی جائیں -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now