منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

چیف آفیسر بلدیہ کا بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

چیف آفیسر بلدیہ کا بازار میں تجاوزات کے خلاف  آپریشن
محسن بدھ , 22 مارچ 2023ء (61) لوگوں نے پڑھا
بلدیہ کنگن پور کی طرف سے تجاوزات کے خلاف مہم چیف آفیسر بلدیہ محمد فاروق ، طارق محمود و دیگر عملہ نے کنگن پور بازار کا دورہ کیا - انھوں نے بازار میں دوکانداروں کی ناجائرہ تجاوزات ختم کروائی اس موقع پر بازار میں کھڑی کرنے والے  ریڑھی والوں کی دوڑیں لگ گئیں - اس موقع پر چیف آفیسر محمد فاروق نے کہا کہ تجاوزات کرنے والے دوکانداروں کے خلاف مکمل کاروائی عمل میں لائی جائے گی اور کسی دوکاندار کو معاف نہیں کیا جائے گا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now