محسن
بدھ , 22 مارچ 2023ء
(61) لوگوں نے پڑھا
کھڈیاں خاص کے نواحی گاؤں ہریکے نول
میں دیہاتیوں نے مبینہ 3 ڈاکوؤں کو گھیرا
ڈال کر پکڑ کر اسلحہ قبضہ میں لے لیا اور خوب پٹائی کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا
، اہل دیہات نے گاؤں میں پہرہ لگایا ہوا تھا کہ 3
ڈاکو گاؤں میں داخل ہوئے دیہاتیوں نے انہیں روکا تو ملزموں نے ان پر فائرنگ کر دی ، دیہاتیوں نے گھیرا ڈال
کر تینوں کو قابو کر لیا-