منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

واٹر سپلائی بند ، شہری ماہ صیام میں میٹھے پانی سے محروم

واٹر سپلائی بند ، شہری ماہ صیام میں میٹھے پانی سے محروم
محسن پیر , 27 مارچ 2023ء (215) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : میونسپل کمیٹی کی نااہلی ، تین ماہ سے سرکاری واٹر سپلائی بند ، شہری ماہ صیام میں بھی میٹھے پانی سے محروم ہوگئے ، گزشتہ تین ماہ سے ہادی ٹاؤن ، النور کالونی اور دیگر ٹاؤنز میں سرکاری واٹر سپلائی بند ہونے کے باعث اہل علاقہ ماہ صیام میں بھی میٹھے اور صاف شفاف پانی سے محروم ہیں ، شہری تین ماہ سے شہر کی مختلف جگہوں سے پانی لانے پر مجبور ہیں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now