منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈاکو جیولرز کی دکان سے 32 تولے زیور لوٹ کر فرار

ڈاکو جیولرز کی دکان سے 32 تولے زیور لوٹ کر فرار
محسن پیر , 27 مارچ 2023ء (34) لوگوں نے پڑھا
کھڈیاں خاص  کے علاقے میں 6 ڈاکو جیولرز کی دکان سے 32 تولہ سونے کے زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے -  واقعات کے مطابق کھڈیاں خاص مولانا صادق روڈ پر ببلو حیولرز پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار 6 مسلح ڈاکو آئے اور سربازار فائرنگ کر کے بازار کی دونوں اطراف سے آمدورفت بند کردی - دو ڈاکو روڈ پر فائرنگ کرتے رہے جب کہ چار ڈاکو دکان کے اندر داخل ہوئے اور تقریبا 32 تولے سونے کے زیورات اور نقدی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now