محسن
بدھ , 22 مارچ 2023ء
(67) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور میں آوارہ کتوں نے لوگوں کا جینا حرام کر رکھا ہے -
جبکہ بلدیہ کا عملہ خاموش تماشائی کا کردارادا کر رہا ہے - دس بارہ آوارہ کتوں نے
زمیندار مراز رستم کو لہولہان کردیا - مراز رستم اپنی فصل کو پانی لگائے ہوئے تھے کہ
دس بارہ کتوں نے اس پر حملہ کر دیا جس سے مراز رستم شدید زخمی ہوگیا – عوام الناس
نے اعلی حکام سے جلد کتا مار مہم شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے -