جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے تاندلیا نوالہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین تاندلیا نوالہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس تاندلیا نوالہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

تاندلیا نوالہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

چک نمبر 399 گ ب جنڈانوالی کا بنیادی مرکز صحت بھینسوں کے باڑے میں تبدیل

چک نمبر 399 گ ب جنڈانوالی کا بنیادی مرکز صحت بھینسوں کے باڑے میں تبدیل

11، جولائی 2020خبر ہے کہ تاندلیانوالہ کے ناحی علاقے چک نمبر 399 گ ب جنڈانوالی میں بنیادی مرکز صحت میں کافی تعداد میں بھینسیں نظر آنے لگیں۔ کہا جارہا ہے کہ بنیادی مرکز صحت پر باآثر افراد نے قبضہ کرک ... مزید پڑھیں
پاکستان عوامی تحریک تاندلیانوالہ کے رہنما کی وزیر اعظم سے اسکول کھولنے کی اپیل

پاکستان عوامی تحریک تاندلیانوالہ کے رہنما کی وزیر اعظم سے اسکول کھولنے کی اپیل

10، جولائی 2020تفصیلات کے مطابق آرگنائزر پاکستان عوامی تحریک تاندلیانوالہ جاوید اقبال نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان اور وزیر تعلیم سے اپیل کی ہے اسکولوں کو ایس او پیز کے تحت کھو ... مزید پڑھیں
پولیس کی جانب سے عوام کو کرونا پروٹوکول کے مطابق نہ رہنے پر سزا

پولیس کی جانب سے عوام کو کرونا پروٹوکول کے مطابق نہ رہنے پر سزا

12، جون 2020خبر ہے کہ تاندلیانوالہ میں پولیس نے عوام کو سزا دی ہے سزا کچھ ایسے دی ہے کہ ان کو سربازار کان پکڑ کر کھڑا کردیا گیا۔ کہا جارہا یہ لوگ کرونا وائرس کے حوالے سے پروٹوکول کو فالو نہیں کررہے ت ... مزید پڑھیں
ٹی وی میڈیا پریس کلب کا اہم اجلاس منعقد

ٹی وی میڈیا پریس کلب کا اہم اجلاس منعقد

6، جولائی 2020تاندلیانوالہ میں ٹی وی میڈیا پریس کلب کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صدر فرخ سلیم سینئر نائب صدر مہر احمد یارپرہانہ، نائب صدر آفتاب احمد بھٹہ، کوارڈینیٹر چوھدری شہباز فرید گجر، جنرل ... مزید پڑھیں
تھانہ صدر 610 ج ب میں 11 سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے زخمی

تھانہ صدر 610 ج ب میں 11 سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے زخمی

28، جون 2020تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 610 ج ب میں ایک بچہ کرنٹ لگنے سے زخمی ہوگیا۔ بچہ علی رضا ولد اللہ دتہ کبوتر پکڑنے کی غرض سے بجلی کے پول پر چڑھا جس کے نتیجے میں کرنٹ لگنے سے جُھلس گیا۔ بچہ کو فوری ... مزید پڑھیں
گرلز کالج روڈ پر گری بجلی کی تار سے بچی زخمی

گرلز کالج روڈ پر گری بجلی کی تار سے بچی زخمی

12، جولائی 2020تاندلیانوالہ فیسکو کے عملہ کی نااہلی کی وجہ سے گرلز کالج روڈ پر سٹریٹ لائیٹ کی تار گر گئی جس سے ایک راہ چلتی بچی نے زخمی ہوگئی۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے فیسکو والوں کو اطلاع دی تھ ... مزید پڑھیں
محلہ جناح کالونی میں بارش کے بعد گلیاں پانی سے بھر گئیں

محلہ جناح کالونی میں بارش کے بعد گلیاں پانی سے بھر گئیں

جون 26، 2020تاندلیانوالہ کے محلہ جناح کالونی میں بارش کے بعد گلیوں سڑکوں میں پانی کھڑا ہوگیا جس سے لوگوں کا گزرنا محال ہوگیا۔ لوگ سراپا احتجاج ہوگئے۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ انہیں اس صورتحال میں انتہ ... مزید پڑھیں
اسکول کے بچے اسکول کے باہر صفائی کرتے ہوئے

اسکول کے بچے اسکول کے باہر صفائی کرتے ہوئے

مئی 18، 2019تاندلیانوالہ کے چک 420/2 ج ب میں واقعہ اسکول کے باہر بچے صفائی کے کام پر معمور ہیں۔ مستقبل کے معماروں کا پڑھائی لکھائی چھوڑ کر اس طرح کرنا کسی صورت ٹھیک نہیں ہے۔ یہاں پر حکومت پنجاب کی چائل ... مزید پڑھیں
تاندلیانوالہ میں پرائمری اسکول کی خراب حالت

تاندلیانوالہ میں پرائمری اسکول کی خراب حالت

جولائی 10، 2020تفصیلات کے مطابق خبر ہے کہ تاندلیانوالہ کے چک 420/2 ج ب میں واقعہ اسکول کی حالت آپ تصاویر کے ذریعے دیکھ سکتے ہیں کہ کتنی خراب ہے جگہ جگہ پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے اسکول کی باوٗنڈری دیوار ... مزید پڑھیں
احساس ایمرجنسی فنڈ پروگرام کے حوالے سے کچھ لوگوں کو مسائل درپیش

احساس ایمرجنسی فنڈ پروگرام کے حوالے سے کچھ لوگوں کو مسائل درپیش

جولائی 10، 2020تفصیلات کے مطابق حکومت کے احساس ایمرجنسی پروگرام جہاں غریب اور نادار افراد کے لئے امید کی ایک کرن بن رہا ہے وہیں کچھ جگہوں سے ایسی خبریں بھی آرہی ہیں کہ لوگوں کو رقم مل نہیں رہی ہے ک ... مزید پڑھیں

تاندلیا نوالہ کے بارے میں

تاندلیانوالہ  تاندلیانوالہ (Tandlianwala ) پنجاب ، پاکستان کا ایک شہر اور تحصیل تاندلیانوالہ کا صدر مقام ہے۔  یہ فیصل آباد شہر سے 55 کلومیٹر اور اوکاڑہ سے 65 کلومیٹر دور واقع ہے۔یہ فیصل آباد ضلع کا ایک سب ڈویژن ہے اور اس میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) ہے .اس میں 6 پولیس اسٹیشن  سٹی تاندلیانوالہ - صدر تاندلیانوالہ  ۔بہلک - کور-گڑہ – ماموں کانجنتحصیل تاندلیانوالہ کا تاریخی پس منظریہ شہر مغربی پنجاب کی نوآبادیات کے دور میں منڈی (مارکیٹ) کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔ 1887 میں ، اس کو سب تحصیل کا درجہ دیا گیا تھا۔ تقسیم برصغیر سے پہلے شہر میں ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now