اتوار , 19 مئی 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پاکستان عوامی تحریک تاندلیانوالہ کے رہنما کی وزیر اعظم سے اسکول کھولنے کی اپیل

پاکستان عوامی تحریک تاندلیانوالہ کے رہنما کی وزیر اعظم سے اسکول کھولنے کی اپیل
Naveed پیر , 13 جولائی 2020ء (271) لوگوں نے پڑھا
10، جولائی 2020تفصیلات کے مطابق آرگنائزر پاکستان عوامی تحریک تاندلیانوالہ جاوید اقبال نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان اور وزیر تعلیم سے اپیل کی ہے اسکولوں کو ایس او پیز کے تحت کھولا جائے اسکولوں کو کھولنے سے نہ صرف بچوں کا تعلیمی سال ضائع ہونے سے بچ جائے گا بلکہ جو اسکولوں کے اساتذہ اور دوسرے ملازمین جن کا ذریعہ آمدن صرف اسکولوں سے آنے والی تنخواہوں پر ہوتا ہے ان کی مشکلات بھی قدرے کم ہوں گی۔ 
  • اسکول
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now