جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تاندلیانوالہ میں پرائمری اسکول کی خراب حالت

تاندلیانوالہ میں پرائمری اسکول کی خراب حالت
Naveed پیر , 13 جولائی 2020ء (458) لوگوں نے پڑھا
جولائی 10، 2020تفصیلات کے مطابق خبر ہے کہ تاندلیانوالہ کے چک 420/2 ج ب میں واقعہ اسکول کی حالت آپ تصاویر کے ذریعے دیکھ سکتے ہیں کہ کتنی خراب ہے جگہ جگہ پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے اسکول کی باوٗنڈری دیواروں کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے اس کی شکایت انتظامیہ کو کرنے کے باوجود اس طرف توجہ نہیں دی گئی ان کی وزیر تعلیم سے اپیل تھی کہ اگر اس طرف توجہ نہ دی گئی تو ہہت جلد اسکول کی باونڈری دیوار زمین بوس ہوجانے کا اندیشہ ہے۔  
  • جُرم و سزا
  • اسکول

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now