جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 399 گ ب جنڈانوالی کا بنیادی مرکز صحت بھینسوں کے باڑے میں تبدیل

چک نمبر 399 گ ب جنڈانوالی کا بنیادی مرکز صحت بھینسوں کے باڑے میں تبدیل
Naveed پیر , 13 جولائی 2020ء (228) لوگوں نے پڑھا
11، جولائی 2020خبر ہے کہ تاندلیانوالہ کے ناحی علاقے چک نمبر 399 گ ب جنڈانوالی میں بنیادی مرکز صحت میں کافی تعداد میں بھینسیں نظر آنے لگیں۔ کہا جارہا ہے کہ بنیادی مرکز صحت پر باآثر افراد نے قبضہ کرکے اپنی بھینسیں باندھ دیں۔ کروڑوں لاگت کی مرکز صحت کی عمارت انتظامیہ کی منتظر نظر آتی ہے عمارت میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر نظر آتے ہیں۔ عمارت میں بھینسوں کے باڑے میں تبدیل ہوگئی ہے عمارت کی بیرونی دیوار بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ علاقہ مکینوں نے اس صورتحال پر انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مرکز صحت کو قبضہ مافیا سے واگزار کراکر اسے کھولا جائے۔   
  • صحت
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now