اتوار , 19 مئی 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پولیس کی جانب سے عوام کو کرونا پروٹوکول کے مطابق نہ رہنے پر سزا

پولیس کی جانب سے عوام کو کرونا پروٹوکول کے مطابق نہ رہنے پر سزا
Naveed پیر , 13 جولائی 2020ء (208) لوگوں نے پڑھا
12، جون 2020خبر ہے کہ تاندلیانوالہ میں پولیس نے عوام کو سزا دی ہے سزا کچھ ایسے دی ہے کہ ان کو سربازار کان پکڑ کر کھڑا کردیا گیا۔ کہا جارہا یہ لوگ کرونا وائرس کے حوالے سے پروٹوکول کو فالو نہیں کررہے تھے اور بغیر ماسک پہنے بازار میں گھوم رہے تھے۔ عوام کا اس حوالے سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ایسا ہونا چاھیے جبکہ کچھ کا کہنا ہے کہ لوگوں کی اس طرح سے تضحیک نہیں ہونی چاہئے۔  
  • جُرم و سزا
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now