جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

احساس ایمرجنسی فنڈ پروگرام کے حوالے سے کچھ لوگوں کو مسائل درپیش

احساس ایمرجنسی فنڈ پروگرام کے حوالے سے کچھ لوگوں کو مسائل درپیش
Naveed پیر , 13 جولائی 2020ء (196) لوگوں نے پڑھا
جولائی 10، 2020تفصیلات کے مطابق حکومت کے احساس ایمرجنسی پروگرام جہاں غریب اور نادار افراد کے لئے امید کی ایک کرن بن رہا ہے وہیں کچھ جگہوں سے ایسی خبریں بھی آرہی ہیں کہ لوگوں کو رقم مل نہیں رہی ہے کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ کافی درخواستیں دینے کے بعد بھی ان کا نام لینے والوں کی لسٹ میں نہیں آسکا تاکہ وہ جا کر اپنی رقم لے سکیںایک واقعہ میں ایسا بھی ہوا ہے تاندلیانوالہ میں ایک خاتون جب ایک احساس فنڈ مرکز پر اپنی رقم لینے پہنچی تو اسے کہا گیا کہ آپ کی رقم پہلے سے ہی لی جاچکی ہے۔ جبکہ اس کے علاوہ دوسرے مسائل تو عام ہیں لوگوں کو مراکز پر کھلے آسمان تلے بیٹھ کر بھی اپنی باری کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ مراکز پر پانی اور دوسری سہولیات کی از شدید کمی ہوتی ہے۔ انتظامیہ کو اس سلسلے میں مذید اقدامات کی ضرورت ہے۔  
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now