جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تھانہ صدر 610 ج ب میں 11 سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے زخمی

تھانہ صدر 610 ج ب میں 11 سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے زخمی
Naveed پیر , 13 جولائی 2020ء (267) لوگوں نے پڑھا
28، جون 2020تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 610 ج ب میں ایک بچہ کرنٹ لگنے سے زخمی ہوگیا۔ بچہ علی رضا ولد اللہ دتہ کبوتر پکڑنے کی غرض سے بجلی کے پول پر چڑھا جس کے نتیجے میں کرنٹ لگنے سے جُھلس گیا۔ بچہ کو فوری تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کرکے علاج معالجہ شروع کردیا گیا۔  
  • بچے اور کنبے
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now