Naveed
پیر , 13 جولائی 2020ء
(401) لوگوں نے پڑھا
6، جولائی 2020تاندلیانوالہ میں ٹی وی میڈیا پریس کلب کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صدر فرخ سلیم سینئر نائب صدر مہر احمد یارپرہانہ، نائب صدر آفتاب احمد بھٹہ، کوارڈینیٹر چوھدری شہباز فرید گجر، جنرل سیکریٹری محمد وقار حسین اور کئی ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ٹی وی میڈیا پریس کلب کی کارکردگی، تنظیم نو اور دیگر امور زیر غور آئے۔