بدھ , 15 اپریل 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے جھنگ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین جھنگ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس جھنگ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

جھنگ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

کافی عرصے سے نامکمل ہاکی اسٹیڈیم تکمیل کے مراحل میں

کافی عرصے سے نامکمل ہاکی اسٹیڈیم تکمیل کے مراحل میں

جھنگ، سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ میں انٹرنیشنل سٹینڈرڈ ہاکی آسٹروٹرف سٹیڈیم کو مکمل کرلیا گیا ہے۔ منصوبہ طویل عرصے سے نامکمل تھا اور وزارت کھیل کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد جلد از جلد تکمیل کے احکامات جا ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے فضائی آلودگی سے بچنے کے لئے سخت احکامات جاری

گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے فضائی آلودگی سے بچنے کے لئے سخت احکامات جاری

جھنگ، گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے فضائی آلودگی سے بچنے کے لئے سخت احکامات جاری کردئے گئے ہیں۔کاشتکاران صاحباں آپ جب اپنے فصلات کی باقیات کو آگ لگاتے ہیں تو اس سے سموگ، فضائی آلودگی پیدا ہوتی ہے۔ ... مزید پڑھیں
جھنگ پولیس کی ماہ اکتوبر کی کارروائیوں کی رپورٹ جاری

جھنگ پولیس کی ماہ اکتوبر کی کارروائیوں کی رپورٹ جاری

جھنگ پولیس کی جانب سے اکتوبر کی جرائم اور کارروائیوں کی رپورٹ دی گئی۔  پولیس کریمینلز کے خلاف متحرک رہی، رپورٹ کے مطابق پولیس نے چور و ڈکیت گینگز کے 64 ملزمان گرفتار کئے اور ملزمان کے قبضے سے 1 ... مزید پڑھیں
اختیارات سے تجاوز/ عوام کی شکایات  پر گیارہ افسران معطل

اختیارات سے تجاوز/ عوام کی شکایات پر گیارہ افسران معطل

جھنگ پولیس کے ڈی پی او نے اختیارات سے تجاوز/ عوام کی شکایات  پر گیارہ افسران معطل کردیئے ہیں۔ معطل ہونے والوں میں ایس ایچ او احمدپور سیال انسپکٹر غلام مصطفے، ایس آئی سطبین رضا، ایس آئی محمد ... مزید پڑھیں
حضرت محمد ﷺ کے اسوہ پرعمل درآمد کرکے پاکستان کو مسائل سے نکالا جاسکتا ہے

حضرت محمد ﷺ کے اسوہ پرعمل درآمد کرکے پاکستان کو مسائل سے نکالا جاسکتا ہے

جھنگ میں صوبائی وزیر رائے تیمور خان بھٹی نے جشن عید میلاد النبی کے موقع پر محفل میلاد کی مختلف روح پرور تقریبات میں شرکت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کے اسوہ حسنہ پر ... مزید پڑھیں
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ڈی پی او سرفراز خان ورک کی ہدایت پر ٹریفک پولیس جھنگ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ہے۔  ٹریفک پولیس جھنگ نے رواں ماہ رواں ماہ اکتوبر میں کاروائی کرتے ... مزید پڑھیں
ڈی پی او جھنگ نے شہدا کے یادگار پر پھول چرھائے، لواحقین سے ملاقات

ڈی پی او جھنگ نے شہدا کے یادگار پر پھول چرھائے، لواحقین سے ملاقات

جھنگ، ڈی پی او جھنگ نے جھنگ پولیس کے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا انہوں نے شہدا کے خاندانوں کے ساتھ  شہدا کی یادگار پر پھول چرھائے اور دعا مانگی۔ اس سے پہلے انہوں نے شہدا کی لواحقین سے ملا قات کی۔ ... مزید پڑھیں
تھانہ سٹی ریپ کیس ختم شد، صلح کے بعد ملزم رہا

تھانہ سٹی ریپ کیس ختم شد، صلح کے بعد ملزم رہا

جھنگ، تھانہ سٹی کے علاقہ میں میٹرک کی بچی سے زیادتی کا معاملہ کی خبر ایک سے زیادہ نجی نیوز چینلز نے نشر کی تھی جس کے بعد معاملے کا نوٹس ڈی پی او جھنگ نے لیا تھا اور عبوری ضمانت پر ملزمان گرفتار کئے ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر جھنگ کی مختلف مارکیٹوں میں قیمتوں کا جانچ

ڈپٹی کمشنر جھنگ کی مختلف مارکیٹوں میں قیمتوں کا جانچ

جھنگ، محمد طاہر وٹو، ڈپٹی کمشنر جھنگ نے مختلف مارکیٹوں اور فروٹ شاپس کا دورہ کیا تاکہ قیمتوں کی فہرست کی موجودگی، زائد قیمتوں، جیسی خلاف ورزیوں اور ضروری اشیاء کی قیمتوں کی جانچ کی جا سکے۔ انہو ... مزید پڑھیں
جھنگ میں اشٹام 50،100 والے اشٹام نایاب، لوگ دربدر

جھنگ میں اشٹام 50،100 والے اشٹام نایاب، لوگ دربدر

جھنگ، جھنگ میں اشٹام نایاب ہوگئے ہیں کچھ جگہیں ہی ہوں گی جہاں پر 50 یا 100 والے اشٹام مل رہے ہیں۔ انتظامیہ اشٹام کی طلب پوری کرنے میں مکمل طور پر ناکام نظر آتی ہے۔ لوگ اشٹام کے حصول میں پریشان نظر ا ... مزید پڑھیں

جھنگ کے بارے میں

جھنگ جھنگ(jhang) دریائے چناب کے کنارے آباد وسطی پنجاب (پنجاب، پاکستان) کا شہر ہے، جس کی آبادی تین لاکھ ستاسی ہزار چار سو سترہ نفوس پر مشتمل ہے۔ جھنگ کی سرحدیں شمال میں ضلع سرگودھا، شمال مشرق میں گوجرانوالہ، مشرق میں فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ، جنوب میں مظفر گڑھ اور خانیوال، مغرب میں لیہ اور بھکر اور شمال مغرب میں خوشاب سے ملتی ہیں۔تحصیل جھنگ کا پس منظر جھنگ کا پہلا شہر، ایک قبیلہ سردار رائے مل سیال نے 1288ء میں اپنے پیر و مرشد حضرت شاہ جلال بخاریؒ کے کہنے پر آباد کیا۔ جھنگ کے پہلے حکمران مل خان 1462ء میں ہوئے۔ سیال قبائل نے جھنگ پر 360 سال حکومت کی ا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now