بدھ , 02 دسمبر 2020ء
(783) لوگوں نے پڑھا
کبڈی پنجاب کا سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا دیسی کھیل ہے۔ زیر نظر منظر گوجرہ چک نمبر 355 ج ب میں ہونے والے کبڈی ٹورنامنٹ رائل کنگز کبڈی کپ کے ہیں جس میں کئی ٹیموں نے اپنی پہلوانی کے جوہر دکھائے۔ کبڈی ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کے خلاف خوب داؤ پیج آزمائے۔ شائیقین نے مذکورہ کھیل میں انتہائی دلچسپی لی۔ شائیقین کا کہنا تھا کہ کبڈی مقابلوں کے انعقاد سے انہیں بھرپور تفریح میسر آتی ہے۔