اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گوجرہ میں تین افراد کا بہیمانہ قتل

گوجرہ میں تین افراد کا بہیمانہ قتل
جمعرات , 16 جولائی 2020ء (132) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ میں ایک گھر سے تین لاشیں ملی ہیں۔ باپ، بیٹے اور ملازمہ کو سر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ میں تہرے قتل کی ہولناک واردات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق امامیہ کالونی میں گھر سے تعفن اٹھنے پر علاقہ مکینوں نے پولیس کو اطلاع دیاہلکار آئے تو دیکھا باون سالہ منظوراحمد، دس سال کے لے پالک بیٹے کامران اور سولہ سال کی ملازمہ کی لاشیں پڑی تھیں۔ تینوں کو سر میں گولیاں ماری گئی تھیں۔رشتے داروں نے پولیس بتایا کسی سے دشمنی نہیں تھی۔منظور احمد سعودی عرب میں ملازمت کرتا تھا۔ دو ماہ پہلے چھٹیوں پر گھر آیا تھا۔ محلے والوں کا کہنا ہے کہ منظور کی ایک بیٹی نے چند ماہ پہلے پسند کی شادی کی۔ باپ بیٹی کے تعلقات کشیدہ تھے۔تہرے قتل پر علاقے کی فضا سوگوار ہے۔ پولیس نے مختلف پہلوؤں سے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now