منگل , 03 نومبر 2020ء
(440) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ کے انٹرنیشنل ہاکی سٹیڈیم میں خواتین ہاکی پلئیرز کو پریکٹس سے روکنے پر یونیک وویمن ہاکی اکیڈمی کے کوچ رانا اسلم نظامی اور انٹرنیشنل ہاکی پلئیر عشرت وڑائچ کا خاور جاوید کے خلاف احتجاج اور پریس کانفرنس، ان کا کہنا تھا کہ ہاکی اسٹیڈیم قومی ملکیتی اثاثہ ہے یہاں من مانی نہیں ہونی چاہیے، ہر کھلاڑی خواہ مرد ہو یا عورت ان کو کھیل کی پریکٹس کیلئے منع نہیں کرنا چاہیئے۔