جمعرات , 31 جولائی 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گوجرہ میں کبڈی کے قومی کھلاڑی تجمل باجوہ ٹریفک حادثہ جاں بحق ہوگئے

گوجرہ میں کبڈی کے قومی کھلاڑی تجمل باجوہ ٹریفک حادثہ جاں بحق ہوگئے
بدھ , 15 جولائی 2020ء (368) لوگوں نے پڑھا
کبڈی کے قومی کھلاڑی تجمل باجوہ گوجرہ کے قریب ٹریفک حادثہ جاں بحق ہوگئے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور نے تجمل باجوہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تجمل باجوہ کبڈی کے بہترین کھلاڑی تھے، کبڈی کے فروغ میں ان کا کردار اہم رہا، ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور نے تجمل باجوہ کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل اور مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے، دریں اثناء قومی کبڈی ٹیم کے کوچ غلام عباس بٹ، سرور بٹ ، کبڈی ٹیم کے منیجر وقاص اکبر، کپتان شفیق چشتی اور کبڈی کے کھلاڑیوں نے بھی تجمل باجوہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔تجمل باجوہ کی عمر 28سال تھی، متوفی فیصل آباد کے رہائشی تھے،تجمل باجوہ ایشیئن گیمز میں پاکستان ٹیم کے کپتان رہے
  • کھیل
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now