اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

کا لا پہاڑ میں معمولی تلخ کلا می پر فا ئر نگ کرکے نوجوا ن کو قتل کر نے کی ایف آئی آر درج

کا لا پہاڑ میں معمولی تلخ کلا می پر فا ئر نگ کرکے نوجوا ن کو قتل کر نے کی ایف آئی آر درج
جمعرات , 16 جولائی 2020ء (181) لوگوں نے پڑھا
ایف آئی  آر کے مطابق  گوجرہ کے علاقے چک نمبر 315ج ب کا لا پہاڑ کے نوجوان عامر کے سا تھ گا ئو ں کے بلا ل وغیرہ کے سا تھ تلخ کلا می ہو گئی تھی جس پر بلا ل اپنے سا تھیو ں عا مر مشتاق ، سجا د ، رمضا ن ، منگو اور ایک کس نا معلوم کے سا تھ آ گیا اور اندھا دھند فا ئرنگ کرکے عا مر اور ایک را ہگیر کو شدید زخمی کردیا فا ئرنگ کے باعث گا ئو ں میں شدید خوف وہرا س پھیل گیا شدید زخمیو ں کو ہسپتا ل منتقل کیا جا رہا تھا کہ عا مر راستے میں ہی دم توڑ گیا اور زخمی سلطا ن کو ہسپتا ل منتقل کردیا گیا اطلا ع ملنے پر صدر پو لیس گوجرہ نے مقتول کے بھا ئی محمد بو ٹا کی تحریری درخواست پر مقدمہ درج کرکے نعش کا پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد ورثا کے حوا لے کردی ہے ۔
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now