بدھ , 15 جولائی 2020ء
(361) لوگوں نے پڑھا
کرکٹ میچ پر جوا کرا نے والے دو افراد رنگے ہا تھو ں پکڑے گئے۔ محلہ مغل پورہ کا لونی کا غلام ربا نی اور محلہ حسینیہ کا لونی کا محمد عثما ن محلہ مغل پورہ میں غلام ربا نی کی بیٹھک میں کرکٹ میچ پر جوا کرا نے میں مصروف تھے کہ سٹی پولیس گوجرہ کو مخبری ہو گئی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر دونوں کو دھرلیا۔ دونوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔