جمعرات , 16 جولائی 2020ء
(786) لوگوں نے پڑھا
(28 اپریل2020ء) محلہ حسنین پارک گوجرہ کے شہزاد انجم نے محلہ فرید ٹاؤ ن کے محمد عارف، عثما ن، ارسلا ن اور عمرا ن وغیرہ کو محلہ میں پتنگ بازی کر نے سے منع کیا تو وہ مشتعل ہوگئے اور مسلح ہوکر شہزاد انجم کے گھر کے باہر آ گئے اور گا لی گلو چ شروع کردی اور شہزاد اور اسکے بھا ئی طارق کو زدو کو ب کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیا ں دیں اہل محلہ نے منت سما جت کر کے انکی جا ن چھڑوائی اطلاع ملنے پر سٹی پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے۔