اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

محلہ چمڑہ منڈی گوجرہ میں بچے کو زہر دے کر ماں نے زندگی کا خاتمہ کرلیا

محلہ چمڑہ منڈی گوجرہ میں بچے کو زہر دے کر ماں نے زندگی کا خاتمہ کرلیا
بدھ , 15 جولائی 2020ء (131) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے زہر پی کر زندگی کا خاتمہ کر لیا اور چار سا لہ بیٹے کو بھی دودھ میں زہر ڈال کر پلا دیا۔ محلہ نیو چمڑا منڈی گوجرہ کے عباد علی کی اہلیہ راحیلہ بی بی نے گھریلو حالات سے تنگ آکر اپنے چار سا لہ بیٹے ابوبکر کو دودھ میں زہر ملا کر پلا دیا اور خود بھی زہرپی لیا۔ راحیلہ بی بی کو الائیڈ ہسپتال فیصل آباد ریفر کر دیا گیا جو راستے میں دم توڑ گئی جبکہ چار سالہ ابوبکر کو سول ہسپتال گوجرہ میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
  • بچے اور کنبے
  • جُرم و سزا
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now