جمعرات , 16 جولائی 2020ء
(158) لوگوں نے پڑھا
معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر167 ج ب مین نوجوان اپنی موٹر سا ئیکل نمبری 6115 ایف ڈی کے پر پولیس طرز کی لا ئٹ لگا کر گھوم رہا تھا کہ پٹرولنگ پو لیس نے روک کر باز پرس کی تو سرکا ری اہلکار نہ نکلا اور نیلی سرخ لا ئٹیں لگانے کا اجازت نا مہ بھی پیش نہ کرسکا جس پر پٹرولنگ پولیس نے اسے موٹر سا ئیکل سمیت صدر پو لیس گوجرہ کے حوالے کردیااور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آ غاز کردیا ہے۔