جمعرات , 16 جولائی 2020ء
(294) لوگوں نے پڑھا
معلوم ہوا ہے کہ کرسچن کا لو نی کا قیصر نڈا شراب فروخت کر نے میں مصروف تھا کہ سٹی پولیس کو مخبری ہو گئی جنہو ں نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں قا بو کرلیا اور انکے قبضہ سے بیس لیٹر شرا ب برآ مد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔