اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گوجرہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشہ کے پیش نظر حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن احکامات پر سختی سے عمل درآمد

گوجرہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشہ کے پیش نظر حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن احکامات پر سختی سے عمل درآمد
بدھ , 15 جولائی 2020ء (312) لوگوں نے پڑھا
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشہ کے پیش نظر حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن احکامات پر سختی سے عمل درآمد کر وانے کیلئے پاک ا فواج، انتظامیہ اور پولیس دن بھر الرٹ رہی۔ گوجرہ شہر کے داخلی اورخارجی راستوں پرخصوصی طورپر کڑی نظر رکھی گئی پولیس کی طرف شہرکے مختلف حصوں سے ڈبل سواری کی پابندی کی خلاف ورزی کر نے اور آوارہ گردی کر نے والے افراد کے خلاف کاررورائی کا سلسلہ جاری رہامتعددافراد کو حراست میں لے کر تھانہ منتقل کیا گیا جبکہ اسسٹنٹ کمشنرسندس حارث،ڈی ایس پی گوجرہ خالد محمود،ایس ایچ او سٹی محمد ندیم جٹ پاک افواج کے ساتھ شہر بھر میں دورے کر تے رہے۔
  • کاروبار
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now