اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سول کلب انتظامیہ نے ڈی سی ٹوبہ ٹیک سنگھ، اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ کے حکم کو ہوا میں اڑا دیا

سول کلب انتظامیہ نے ڈی سی ٹوبہ ٹیک سنگھ، اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ کے حکم کو ہوا میں اڑا دیا
ہفتہ , 11 جولائی 2020ء (122) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ کی ہدایت پر چیف آفیسر گوجرہ نے پرائیویٹ سکولز کو کلین اینڈ گرین مہم میں پنجاب حکومت کا ساتھ دینے کی درخواست کی جس پر مقامی نجی تعلیمی سکول کی طرف سے صاف سرسبز پاکستان مہم کے سلسلہ میں لگائی گئی فلیکسوں کو جنرل سیکرٹری سول کلب نے دیگر ممبران کی موجودگی میں اتار پھینکا،اے سی گوجرہ صدر ضرور ہیں لیکن سول کلب پر ہماری مرضی سے کوئی کچھ نہیں کر سکتا اے سی کو بتا دو یہ سرکاری بلڈنگ نہیں ہے اس پر اسکا حکم نہیں چل سکتااس کی مثال سارے شہر کے سائن بورڈز اتار دیے گئے لیکن ہم نے سول کلب میں لگا سائن بورڈ نہیں اتارنے دیا جنرل سیکرٹری،ان کو اتنی تفصیل بتانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ممبران سول کلب کی جنرل سیکرٹری کو تنبیہ۔۔۔تین دن میں سالوں کی گندگی کو صاف کرکے سول کلب کی دیواروں کو ہزاروں خرچ کر کے خوب صورت بنانا کیا غلط کیا ہے کہ سول کلب کے لئے بنائی گئی دیگر فلیکسوں کو لگا کر خوب صورت بنانا چاہیے یا نہیں؟۔۔۔نجی سکول کی گوجرہ کے عوام سے جواب کی اپیل۔
  • کاروبار
  • صحت
  • بچے اور کنبے
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now