جمعہ , 10 جولائی 2020ء
(310) لوگوں نے پڑھا
موٹرووے ایم فور گوجرہ کے مقام پر مسافر وین میں آگ بھڑک اٹھی ۔ آتشزدگی سے تین بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ جبکہ دس افارد بری طرح جھلس گئے۔ مسافر وین شیخوپورہ سے شور کوٹ جا رہی تھی ۔ امدادی اداروں کے رضا کاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتان پہنچایا ۔ پولیس نے جائے وقعہ پر پہنچ کر حادثہ کی تحقیات کا آگآز کردیا ہے۔