اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گوجرہ : بجلی کا پول سڑک کے درمیان، بڑے حادثے کا امکان

گوجرہ : بجلی کا پول  سڑک کے درمیان، بڑے حادثے کا امکان
پیر , 27 جنوری 2020ء (219) لوگوں نے پڑھا
 گوجرہ میں چمنی شاہ روڈپر الشریف مسجد کے نزدیک رہائشی افراد نے فیسکو احکام سے اپیل کی ہے کہ خدارا  بجلی کے پول کو سڑک کے درمیان سے سائیڈ پر کیا جائے، یہ پول سڑک کے درمیان کسی بھی بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ پول ایک رکاوٹ ہے جو سڑک کی کشادگی متاثر کرتا ہے۔ فیسکو حکام کو اس پول کو کسی دوسری مناسب جگہ پر نصب کرنا چاہیئے تاکہ عوام کو سہولت میسر آسکے۔ 
  • صحت
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now