اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ، بچہ نالے میں ڈوب کر جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ، بچہ نالے میں ڈوب کر جاں بحق
جمعہ , 24 جنوری 2020ء (103) لوگوں نے پڑھا
 چک نمبر 291گ ب میں عبدالغفار کا دو سالہ بیٹا عبدالمتین بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے گندے پانی کے نالے کے قریب چلا گیا اور ڈوب کر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ بچے کے اچانک انتقال سے والدین صدمے سے دوچار ہیں۔ علاقہ مکینوں نے ریسیکیو کو اطلاع دی جنہوں نے جائے حادثہ پر پہنچنے پر امدادی کارروائیوں کا آغاز کرتے ہوئے بچے کی لاش کو گندے نالے سے باہر نکالنے کی کوششیں شروع کردیں۔
  • صحت
  • بچے اور کنبے
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now