اتوار , 15 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے گوجرہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین گوجرہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس گوجرہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

گوجرہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

جائیداد کا تنازع ،بیٹے نے ماں کو گھر سے نکال دیا

جائیداد کا تنازع ،بیٹے نے ماں کو گھر سے نکال دیا

گوجرہ میں بیٹےنے80 سالہ  ماں پر تشدد کرکے  گھر سے نکا ل دیا  اور ما ں در بدر کی ٹھو کریں کھا نے پر مجبور ہوگئی ۔تفصیلا ت کے مطا بق چک نمبر 314 ج ب کی رہائشی  80 سالہ رضیہ بی بی  بیوہ تھی اور ... مزید پڑھیں
اسکولوں میں تعلیم دوست ما حو ل پیدا کریں

اسکولوں میں تعلیم دوست ما حو ل پیدا کریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ڈپٹی کمشنرآمنہ منیرکا کہنا ہے کہ ضلع بھرمیں سرکاری اسکو لز کے کلا س رومز کو خوبصورت بنایا  جائے، اسکولوں میں تعلیم دوست ماحو ل پیدا کیا جائے، جس سے طلبہ میں تعلیمی دلچسپی پید ... مزید پڑھیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ، بچہ نالے میں ڈوب کر جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ، بچہ نالے میں ڈوب کر جاں بحق

 چک نمبر 291گ ب میں عبدالغفار کا دو سالہ بیٹا عبدالمتین بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے گندے پانی کے نالے کے قریب چلا گیا اور ڈوب کر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ بچے کے اچانک انتقال سے والدین صدمے سے دوچار ... مزید پڑھیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں صحت کارڈ تقسیم، حد ستر ہزارمقرر

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں صحت کارڈ تقسیم، حد ستر ہزارمقرر

 وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے آج ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مستحق افراد میں صحت کارڈ تقسیم کئے۔ اس موقع پر انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس کارڈ کے حامل تمام افراد اور ان کے اہل خانہ کو ... مزید پڑھیں

گوجرہ کے بارے میں

گوجرہگوجرہ (Gojra)، تحصیل گوجرہ کا انتظامی صدر مقام ، پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا شہر ہے۔    مردم شماری2017 کے مطابق آبادی کے لحاظ سے یہ پاکستان کا 51 واں سب سے بڑا شہر ہے۔کینال ریسٹ ھاؤس یہاں کی سب سے پرانی بلڈنگ ہے، جس کا قیام 1898 میں ہوا تھا، گوجرہ تحصیل کا تاریخی پس منظرگوجرہ  کو 1896ء میں برطانوی نوآبادیاتی  دور کے دوران فیصل آباد (لائل پور ) کی ایک کالونی کے طور پر قائم کیا گیا ۔ گوجرہ ان اراضیوں کا تجارتی مرکز تھا جنھیں کاشتکاری کے  لیے برطانوی دور میں پلان کیا گیا تھا ، اور نقد آور فصلوں کے لئے "منڈی" (مارکیٹ) کے لئے جانا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now