جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چنیوٹ شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن

چنیوٹ شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن
Chinot City پیر , 05 اکتوبر 2020ء (332) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ شہر کے مختلف علاقوں میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے پولیس سرچ آپریشن کیا گیا۔ پولیس نے دیگر سیکیورٹی اداروں کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن میں پولیس اور ایلیٹ فورس کی بھاری نفری شامل تھی۔ دوران سرچ آپریشن 200 سے زائد افراد کی بائیو میڑک وفیزیکل چیکنگ کی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران بائیو میڑک تصدیق نہ ہونے پر 5 مشکوک افراد زیر حراست لیے گئے۔ سرچ آپریشن ٹیم کے ہمراہ خواتین پولیس اہلکار بھی شامل تھیں ۔ 
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now