Chinot City
پیر , 27 جولائی 2020ء
(125) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ ضلعی سیکرٹریٹ میں ملک مظہر حسینی سابقہ صدر کلرکس بار ایسوسی ایشن چنیوٹ اورعبدل خان ماماخیل سٹی چناب نگرساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ شمولیت کا اعلان ضلعی صدر میاں شوکت علی تھہیم سے ملاقات میں کیا ۔ جس میں انہوں نے ضلعی قیادت پر بھی مکمل اعتماد کا اظہارکیا ۔ ملک مظہر حسینی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ہی ملک کو درپیش مشکلات سے نکال سکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو موجود ہ بحرانوں سے نکالنے کے لیے قوم بھی وزیر اعظم عمران خان کا ساتھ دے ۔ "