ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

رائے چند میں سفاک شوہر نے گھریلو تنازعے پر فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور بچوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا، بعد ازاں فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔

رائے چند میں سفاک شوہر نے گھریلو تنازعے پر فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور بچوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا، بعد ازاں فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔
Chinot City پیر , 27 جولائی 2020ء (147) لوگوں نے پڑھا
تفصیلات کے مطابق واقعہ تحصیل چنیوٹ کے علاقے رائے چند میں پیش آیا، جہاں اعجاز نامی شخص نے اپنی بیوی اور بچوں کو گولیاں مارکر خودکشی کی ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں واقعہ گھریلو ناچاقی کی وجہ سے پیش آیا، مزید تحقیقات کر رہے ہیں، ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعے میں جاں بحق ہونے والوں میں اعجاز کی بیوی ، دو بیٹیاں اور بیٹا شامل ہے۔ بچوں کی عمریں تین سے پانچ سال کے درمیان ہیں۔
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now