جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چناب نگر میں دکاندارنے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

چناب نگر میں دکاندارنے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
Chinot City جمعہ , 09 اکتوبر 2020ء (264) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ  کے علاقے چناب نگر (ربوہ) میں چالیس سالہ شخص نے آٹھ سالہ بچی کو کتابوں کی دوکان میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جبکہ اس کے دوست ویڈیو بناتے رہے پولیس نے زیادتی کرنیوالے شخص کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق چنیوٹ سے ملحقہ علاقہ چناب نگر (ربوہ) کی رہائشی آٹھ سالہ م گھر سے پنسل لینے کتابوں کی دکان پر گئی تو وہاں موجود دکان کے مالک چالیس سالہ سعید نے اسے زبردستی دوکان میں ہی مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا جبکہ اس کے دو ساتھی اس کی ویڈیو بناتے رہے م کا والد جب دوکان پر پہنچا تو ملزمان نے اسے قتل کی دھمکیاں دیں واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او  بلال ظفر شیخ نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروادیا اور ملزم سعید کو گرفتار کرلیا جبکہ اس کے باقی دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ڈی پی او  کے مطابق فرار ہونیوالے ملزمان کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا اور ان کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?
جنید 5 years ago
خدا غرق کرے ایسے انسانوں کو

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now